اہم خبریں

یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں ضلعی ہیڈ کوارٹر چلاس میں منعقدہ تقریب شدید بد نظمی کا شکار ہوگئی،انتظامیہ نے جشن آزادی کی تقریب ہائی سکول چلاس کے گرونڈ میں رکھنے کے بجائے سکول کے ہال میں منعقد کرایا ، جشن آزادی کی تقریب میں عوام کی بڑی تعداد کو ہال کے اندر آنے نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے عوام تقریب میں شریک نہ ہوسکے ۔اور ہال کے اندر لوگوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے بگھدڑ مچ گئی۔

چلاس(نامہ نگار) جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں ضلعی ہیڈ ...

Read More »
apental calc