وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کی جانب سے صدر پاکستان ممنون حسین کیلئے خصوصی عشائیہ۔

گلگت( نامہ نگار) وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن کی جانب سے صدر مملکت ممنون حسین کو وزیراعلیٰ ہاوس میں خصوصی طور پر عشائیہ دیا گیا۔ صدر پاکستان کی وزیر اعلیٰ آمد کو پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا گیا، اس ملاقات میں اہم سیاسی ایشوز پر صدر مملکت سے گفت شنید بھی ہوئی، لیکن حسب روایت منظور نظر لوگوں کے علاوہ مقامی صحافیوں کو عشایئے کی اس خصوصی پروگرام سے دور رکھا گیا۔

 

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc