وزیر اعلیٰ کا آج اچانک گلگت مختلف سرکاری محکموں کا دورہ، ڈیوٹی سے غائب اور ادارتی نظم نسق کی خلاف ورزی میں مرتکب ملازمین پر سخت سرزش۔

گلگت ( نامہ نگار) وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ ارلرحمن نے آج اچانک گلگت مختلف سرکاری اداروں ،جن میں سٹی ہسپتال کشروٹ، امپھری ہائی اسکول اور محکمہ برقیات کے کمپلین سنٹر کا دورہ کیا۔ اس دوران اُنہوں نے مختلف جگہوں پر عوامی مسائل سُنے اور متعلقہ اداروں کومسائل کی حل کیلئے عملی کوشش کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔ سٹی ہسپتال میں سہولیات کی عدم دستیابی پر مریضوں نے شکایتوں کی انبار لگا دی، وزیر اعلیٰ نے مریضوں کو تسلی دیتے ہوئے اُنکے مسائل کی حل کیلئے عملی اقدمات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc