صدر ممنون حسین کا دورہ ہنزہ، علاقے شٹر ڈوان دوکانیں بند وادی ہنزہ میں کرفیو کا سماں۔

ہنزہ( پ ر) صدر پاکستان ممنون حسین کا دورہ ہنزہ کے موقع پر انتظامیہ کی طرف سے سیکورٹی کے نام پرمارکیٹیں پیٹرول پمپس اور ٹریفک بند کرائے گئے۔ پررونق ہنزہ میں کرفیو کا سماں عوام گھروں میں محسور،انتظامیہ کی طرف سے اس قسم کے غیر جمہوری روئے پرگلگت بلتستان کا سب سے پُرامن ضلع ہنزہ کے عوام پر ظلم ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو اس قسم کے واقعے کی نوٹس لینا چاہئے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc