قراقرم یونیورسٹی آج ہونے والے کنوکیشن میں طلباء کو صدر ممنون حسین سے ملنے کا موقع نہیں دیا گیا۔

گلگت( پ ر) قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی میں آج ہونے والے کنوکیشن کی تقریب میں صدر پاکستان ممنون حسین سے طلباء اور والدین کو دور رکھا گیا. تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے راتوں رات یونیورسٹی انتظامیہ کے پروگرام کے شیڈول کو موسم کا جواز بنا تبدیل کرکے صرف مخصوص طلباء اور ان کے والدین کے علاوہ باقی طلباء کو آج صبح گیٹ سے ہی واپس کر دیا. یونیورسٹی گیٹ پر طلباء اور والدین نے احتجاج بھی کیا. گلگت بلتستان کے دورہ رزہ علاقوں سے آئے ہوئے والدین یونیورسٹی کے باہر فت پاتھ پر انتظار کرتے رہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc