بڑا کام ہوگیا، گلگت میں خطرناک ملزمان کو قید کی سزا اور جرمانہ۔

گلگت ( ٹی این این ) فارسٹ مجسٹریٹ درجہ اول گلگت کی عدا لت نے  جنگلات  کٹائی کے  چھےملزمان کو جنگلا ت کی غیر قانونی کٹا ئی میں ملو ث ہونے کا جرم ثا بت ہو نے پر  دو ملزمان  کو دومقدمات میں مجمو عی طور پر دوسال قید اور 40000روپے جر مانے کی سزا جبکہ با قی چا ملزمان کو ایک ایک سا ل قید اور بیس بیس ہزار رو پے فی کس جر مانے کی سزا سنا کر ملزما ن کو ڈسٹرکٹ جیل گلگت میں بند کیا گیا ۔ جر مانے کی عدم ادا ئیگی کی صورت میں فی مقدمہ  مزید چھےماہ کی قید بھگتنا ہو گی ۔ یہاں سوال یہ ہے کہ کیا گلگت بلتتسان میں جنگلات کٹائی میں صرف عوام کو ہی سزا ملتی ہے یا کبھی اس جرم میں مرتکب بڑے مگرمچھوں کو بھی پکڑنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

 

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc