صدر پاکستان چھٹیاں گزارنے گلگت پونچ گئے وزیر اعلیٰ سمیت سول ملٹری اعلیٰ قیادت اُنکا استقبال کیا۔

گلگت( نامہ نگار) صدر پاکستان ممنون حسین گلگت پونچ گئے۔ گلگت آئر پورٹ پر وزیر اعلیٰ سمیت سول ملٹری اعلیٰ قیادت نے اُنکا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق انکا یہ دورہ غیر سیاسی اور تفریحی غرض سے ہے اور گلگت میں قیام کے دوران صدر پاکستان گلگت بلتستان کے سیاسی سماجی رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc