مرضی گون مشہ بروم میں بنت حواء کو ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے پولیس آفیسر کے خلاف انکوائری کا حکم۔

سکردو( پ ر) مرضی گون مشہ بروم گانچھے میں میں گھاس کٹائی کے دوران جنسی حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے پولیس آفیسر عبدالرحیم یوگوی کے خلاف ڈی آئی جی بلتستان ریجن فرمان علی نے بلتستان اسٹوڈنٹ فیڈریش اور اہلیان مرضی گون کی درخواست پر فوری ایکشن لیتے ہوے اُن کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

یاد رہے بلتستان ریجن میں پولیس کا اس قسم کے گھناونی کام اور منشیات فروشوں کی پشت پناہی کے حوالے سے گزشتہ کئی سالوں نے خبریں گردش کررہی ہے لیکن محکمہ پولیس نے کبھی اس معاملے پر انکوائری کرنے کی کوشش نہیں کی۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc