ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن فقیر اللہ کا دورہ کھنر ویلی،سکولوں کامعائنہ۔

چلاس(بیورورپورٹ)ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن فقیر اللہ نے کھنر ویلی کے اندر مختلف سکولوں کا دورہ کیا اور طلبہ کے مسائل سنیں اور آساتذہ کی حاضری چیک کیا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر فقیر اللہ نے میڈیا کو بتایا کہ دیامر کے تمام نالہ جات کے اندر قائم سکولوں میں آساتذہ کی حاضری کو یقینی بنایا گیا ہے ،ڈیوٹی سے غیر حاضر آساتذہ کو سخت سزا دی جارہی ہے اور محکمہ ایجوکیشن میں سزا و جزا کا ایک خاص نظام وضئع کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دیامر کے اندر تعلیم کی بہتری کیلئے محکمہ ایجوکیشن کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گا ،طلبہ کے مسائل کو بروقت حل کیئے جائیں گے ۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc