قراقرم یونیورسٹی سکردو کیمپس میں شعبہ ماحولیاتی سائنسز اور بائیولوجیکل سائنسز کی باقاعدہ کلاسسز کی منظوری کے باوجود اب تک کلاسیں شروع نہ ہو سکیں

سکردو (نامہ نگار) قراقرم یونیورسٹی سکردو کیمپس ذمہ داروں اور یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت اور نا اہلی کی وجہ سے اب تک باقاعدہ کلاسسز کا آغاز نہ ہو سکا. سکرود کیمپس میں دو مزید شعبہ جات، شعبہ ماحولیاتی سائنسز اور بائیولوجیکل سائنسز کی باقاعدہ کلاسسز کی منظوری دی گئی تھی. دونوں شعبوں میں نئے داخلے شروع ہونے والے تھے لیکن یونیورسٹی انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے نئی کلاسسز کا آغاز نہیں ہو سکا. نئے شعبہ جات کے لئے اساتذہ بھی تعینات کئے گئے تھے. جو اب قراقرم یونیورسٹی گلگت میں ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں.

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc