مسلم لیگ نون کے اہم رہنما نے عائشہ گلالئی کی سیاست پر ایٹم بم گرا دیا، قانونی نوٹس جاری۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عائشہ گلالئی نے مسلم لیگ ن پر فوج کے خلاف اکسانے کے بیان دینے اور اپنے والد کوبدلے میں سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا الزام عائد کیا تھا۔ اس حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے نائب صدر مشتاق ڈار نے عائشہ گلالئی کو قانونی نوٹس بھجوا دیاجس میں ان کی جانب سے لگائے گئے الزامات دینے کی وضاحت یا دس کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا کہا گیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق مشتاق ڈار کے وکیل کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ نوٹس میں مزید کہا گیا کہ عائشہ گلالئی 10 یوم میں ان الزامات کی وضاحت دیں یا 10 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کریں بصورت دیگر انکے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc