عوامی ایکشن کمیٹی نے ایک بار پھر حکومت کو گٹھنہ ٹیکنے پر مجبور کردیا۔

گلگت(چیف رپورٹر) عوامی ایکشن کمیٹی کا ضلعی انتظامیہ اور ایکسئن واٹر اینڈ پاور کے ساتھ مزاکرات ۔ہسپتالوں اور مساجد کے علاوہ تمام سپیشل لائنیں کاٹی جائے گی۔عوامی ایکشن کمیٹی کا وفد چیرمین مولانا سلطان رئیس کے قیادت میں اسٹنٹ کمشنر گلگت چوہدری حسین اور ایکئسن تاجدار حسین سے مزاکرات کئے اس موقع پر عوامی ایکشن کمیٹی نے گلگت شہر میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ امحکمہ برقیات اور ضلعی انتظامیہ اپنے سطح پر لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لئے فوری طور پر تمام سپیشل لائینیں کاٹی جائے اور بجلی کا منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جائے جس پر اے سی گلگت اور ایکسئن نے عوامی ایکشن کمیٹی کے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ بہت جلد عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ملکر گلگت شہر میں تمام سپیشل ٹرانسفارمرز کو ختم کئے جایئنگے اور چوری کی لائینیں بھی کاٹی جائینگی۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc