گوادر مستقبل میں کیا بننے جارہا ہے,برطانوی اخبار نے اہم انکشاف کردیا۔

لندن(این این آئی)برطانوی اخبار نے گوادر کو پاکستان اور چین دونوں ممالک کے لیے اہم شہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر مستقبل میں دوسرا دبئی بن سکتا ہے اور اس سے ایشیا میں طاقت کا توازن بھی تبدیل ہوگا ۔برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے اپنی ایک رپورٹ میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا کہ چین کی جانب سے گوادر شہر میں سرمایہ کاری سے دونوں ممالک کو بہت فائدہ پہنچے گا۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc