ڈی سی گلگت کا پولیو ویکسینش کمپئن میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں میں تعریفی اسناد کی تقسیم۔

گلگت(چیف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر گلگت سمیع اللہ فاروق نے پولیو کمپین میں بہترین کارکردگی دکھانے پر امپھری کے دو لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تعریفی اسناد دے دیئے۔اس موقع پر انھوں نے کہا کہ جو بھی اچھا کام کرے گا ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ وہ مزید بہتر کارکردگی دکھا سکے امپھری سے تعلق رکھنے والی صاحبہ اور پروین کو گزشتہ پولیو کمپین میں ڈی سی گلگت نے تمام علاقوں میں دورہ کرنے کے بعد محکمہ ہیلتھ کے حکام کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ گلگت شہر میں امپھری سے تعلق رکھنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد دینے کے لئے نامزد کیا تھا گزشتہ روز دونوں ہیلتھ ورکرز کو ڈی سی افس گلگت میں تعریفی اسناد سے نوازا۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc