مریم نواز نے صحافت اور عدالت کے نام واضح اور سخت پیغام دے دیا۔

سرگودھا (ویب ڈیسک) سرگودھا میں مسلم لیگ(ن) کے سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کو سیاست سے روکنے کےلئے کروڑوں ووٹرز کو بھی نا اہل کرنا ہو گا،ہتھیار یا قلم کی طاقت سے عوام پر رائے مسلط کرنا بھی آمریت ہے جو کچھ ہورہا ہے ایسا بدترین آمریت کے دور میں بھی نہیں ہوا،عقل مندوں کو سمجھا دو نواز شریف لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں انھیں کسی صدارت یا مہر کی ضرورت نہیں ،منصف خود کو بحال کرانے کےلئے عوام کی عدالت میں جائے تو ٹھیک نواز شریف جائے تو غلط ہے ،یہ کیسا انصاف ہے ،احتساب کرو استحصال نہیں ،منصف بنو مدعی نہ بنو،حکمران نہ بنو،عزت سے اپنا کام کرو،مقدس اداروں کو سیاست میں نہ گھسیٹو،یہ ملک کے لئے نقصان دہ ہے ،اتنی خطرناک لڑائیاں نہ لڑو۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc