گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین سڑکوں پر نکل آئی،سی پیک روڈ پر دھرنا۔انتظامیہ کی ڈوڑیں لگ گئی۔

نگر (پ،ر) نگر چھلت ،رابٹ اور چھپروٹ  میں گشتہ تین ماہ سے بجلی نہیں عوام پریشان ،خواتین کا تاریخ میں پہلی بار احتجاجی ریلی چھلت سے شاہراہ قراقرم سی پیک روٹ  تک نکالا گیا چھلنس میں علامتی دھرنے دیکر شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریف کے لیے بند کیا گیا جس کے بعد انتظامیہ کو ہوش آیا اور فوری مذاکرات کرنے پہنچ گئے انتظامیہ کی اتوار تک اس مسلے کو حال کرنے کی یقین دہانی کے بعد خواتین نے احتجاج موخر کرنے کا اعلان کیا دوسری جانب نگر یوتھ کا کراچی کی ایک مقامی ہوٹل میں ہمگامی اجلاس ہو جس میں اتوار تک گلگت بلتستان کے تمام طلبہ تنظیموں سے رابطے کرنے کا فیصلہ گیا کیا ہے اور پاکستان بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے ادھر اسلام آباد میں مقیم طلبہ میں بھی شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان چیف سیکریڑی گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز ممبر گلگت بلتستان اسمبلی نگر حلقہ 4 جاوید حسین  اور سیکریٹری پانی  و بجلی ظفر وقار تاج پر تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc