ضلع ہنزہ میں کروڑوں کی لاگت سے تیار کردہ واٹر سپلائی اسکیم کھنڈرات میں تبدیل۔

ہنزہ(سروے رپورٹ قیمت جان)کریم اباد واٹر سپلائی سیکم خستہ اور زبوں حالی کا شکار اج سے بیس سال پہلے کروڑوں روپے اس پروجیکٹ پے لگانے کے باوجود یہ سکیم کھنڈات اور اثار قدیمہ کا منظر پیش کر رہا ہے کویی پوچھنے والا نہیں پی ڈبلیو ڈی کے حکام کے نوٹس میں لانے کے باوجود کویی شنوایی نہی اس سکیم کے تحد چار ٹنکیاں قایم ہیں لیکن ان کی طرف توجہ نہ ہونے کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں چھت سرے سے موجود نہ ہونے کی وجہ سے جانوروں چرنھد پرنھد اور چوہوں اور لومڈلوں نے اپنا مسکن بنا رکھا ہے غیمش کریم اباد سیب سکول ان ٹنکیوں کے قریب ہونے کی وجہ سے سکول کے بچوں کے لیے بہت خطرہ انسانی جانوں کے ساتھ کھلنے کے مترادف ہے غیمش کریم اباد کے عوام نے ڈپٹی کمشنر سید اصغر علی سے مطالبہ کیا ہے کی ان حالات کو دیکھتے ہوے ان ٹنکیوں کو از سر نو تعمیر کروایا جائے اور چھت ار سی سی میں بنایا جائے تاکہ کریم اباد کے مکین کو صاف پانی میسر ہو اور انسانی جانوں کو بچایا جاے

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc