ن لیگ نے فوج کے خلاف بات کرنے پر اکسایا،عائشہ گلالئی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے ن لیگ پر بڑا الزام لگا دیا،،، کہتی ہیں ن لیگ نے سینیٹ کا ٹکٹ دینے کیلئے فوج کے خلاف بات کرنے پر اکسایا،،، نوازشریف مکار اور جھوٹے ہیں۔

عائشہ گلالئی نے پنڈورا باکس کھلا،،، ن لیگ اسی پنڈورا باکس کو بند کرنے میدان میں آ گئی ہے،،، لیگی رکن اسمبلی طارق فضل چودھری نے عائشہ گلالئی کے الزامات مسترد کر دیے،،، کہتے ہیں پارٹی نے عائشہ گلالئی کو کوئی آفر نہیں کی،،، تنقید کیلئے ہمارے اپنے ارکان ہی بہت ہیں، کسی اور سے تنقید کیوں کرائیں گے

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کہتے ہیں لگتا ہے عائشہ گلالئی سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے گئے،،، ن لیگ نے اپنے پاؤں پر بندوق چلا دی ہے

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc