چیف جسٹس نے اپنے ہی بیان کی تردید کردی، نون لیگ کے صفوں میں عید کا سماں۔

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تمام سیاسی لیڈر ہمارے لئے قابل احترام ہیں‘ آبزرویشن صرف ایک مفروضہ پر مبنی تھی میڈیا کی غلط خبروں پر بھی دوسری جانب سے جواب آتا ہے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کے دوران ریمارکس دیئے کہ تمام سیاسی لیڈر ہمارے لئے قابل احترام ہیں۔ گزشتہ روز کی آبزرویشن صرف ایک مفروضہ پر مبنی تھی میڈیا خبروں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلاتا ہے۔ غلط خبروں پر بھی دوسری جانب سے جواب آتا ہے

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc