استور میں ڈکیٹی،چور موبائل کی دوکان سے لاکھوں مالیت کے سامان لے اُڑے۔ پولیس پکڑنے میں ناکام۔

استور(عابدپروانہ) استور میں موبائل شاپ کی دیوار توڑ کر چور رات کی تاریکی میں لاکھوں مالیت کے موبائل اور نقدی لے اُڈے تفصلات کے مطابق گزشتہ شب استور کے مین بازار میں موجود راشد موبائل شاپ اور عبدرشکور شاپ کے نامعلوم آفراد نے رات کی تاریکی میں دوکانوں کی پچھلی سائڈ کی دیوار کو توڈ کر دوکان میں موجود لاکھوں مالیت کے موبائل اور آیزی پیسے کے دراز میں موجود نقد ڈیڈہ لاکھ روپے لیکر بہ احسانی رفو چکر ہوگئے صبح کو جب دوکان مالک نے حسب معمول دوکان کا دروازہ کھولا تو معلوم ہوا کہ نا معلوم چور نے عبدرشکور کی دوکان کی دیوار توڈ کر اندر داخل ہوگئے ہیں پھر وہاں سے دونوں دوکانوں کے بیج کی دیوار توڈ کر راشید موبائل شاپ میں داخل ہوگئے ہیں وہاں سے قیمتی موبائل سامان اور نقدی لیکر فرار ہوگئے ہیں دوکا ن مالک نے نامعلوم آفراد کے ساڈھے چارلاکھ مالیت کی آف آئی آر درج کروالی۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc