گلگت بلتستان کونسل کا خاتمہ،نئی سیٹ اپ کا تعین سامنے آگیا۔

اسلام آباد(زاہد حلیم) گلگت بلتستان کے مستقبل کے تعین کا معاملہ سامنے آ گیا۔ گلگت بلتستان کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نمایندگی دیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاق گلگت بلتستان سے تین تین نمایندے بطور مبصر قومی اسمبلی اورسینیٹ میں لیے جائینگے اور ساتھ این ایف سی ایوارڈ اورایکنک میں بھی مبصر کی حیثیت دی گئی ہے جبکہ گلگت بلتستان کونسل کا خاتمہ کرکے کونسل کے تمام اختیارت صوبائی حکومت کو منتقل کر دیے جائیںگے،

ذرائع کے مطابق وزیراعلی گلگت بلتستان چند روز میں سمری منظوری کےلیے وزیراعظم کو بھجوائیں گے، گلگت بلتستان کو پارلیمنٹ میں نمایندگی دینے کیلیے آیندہ سات روز انتہائی اہم ہیں۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc