چودہری نثار علی خان اپنے ہی پارٹی پر بم گرا دیا، بغاوت کا اعلان۔

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ نواز شریف کو جو مشورے دیئے گئے ان پر عملدرآمد نہیں ہوا۔میں نے انتظار بھی کیا ۔ن لیگ چلانے سے متعلق تحفظات ہیں،شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی بھی اداروں سے ٹکراﺅ نہیں چاہتے ،مریم نواز بارے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مریم یا کوئی اور میں بچوں کی نیچے سیاست نہیں کر سکتا ،ایک عزت بھی ہوتی ہے اگر کہا جائے منافقت کرو تو ایسا نہیں کر سکتا۔ سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس صرف (ن) لیگ کا مسئلہ نہیں، یہ ایک بہت سنجیدہ ایشو ہے اور اگر اس معاملے پر مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس نہ بلایا گیا تو معاملہ پبلک کروں گا۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی کے ماتحت کام نہیں کرسکتے، اس لیے دلبرداشتہ ہوکر خود کو ‘سائیڈ’ پر کرلیا۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc