آپریشن رد الفساد،پاکستان کا اہم شہربڑی تباہی سے بچ گیا

راولپنڈی (مانٹرنگ ڈسک) ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے۔پاک فوج کے تعلقاتی ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ غازی خان میں آپریشن کیا اور سات دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

دوران آپریشن گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، لیپ ٹاپ اور دیگر مواصلاتی سامان بھی برآمد ہوا ہے۔ گرفتار دہشتگردوں کو تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc