بارودی سرنگ دھماکہ، سکردو سے تعلق رکھنے والا پاک فوج کا میجرزخمی۔

اسلام آباد (زاہد حلیم) کل شام باجوڑ ایجنسی میں بارودی سرنگ دھماکے سے سکردو سے تعلق رکھنے والا پاک فوج کا میجر وسیم احمد شدید زخمی ہوا۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب میجر وسیم اپنے ڈیوٹی پر معمور تھے اور گشت کر رہے تھے۔ پاک آرمی کے ریسکیو ٹیم نے میجر وسیم کو ضروری طبی امداد دینے کے بعد سی-ایم -ایچ پشاور منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق ان کی جان خطرے سے باہر ہے۔ ان کے اہل خانہ، دوست اقارب نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc