عدلیہ اور فوج کے خلاف بیان،وزیر اعظم نے اپنے ہی وزراء کے اوپر برس پڑے۔

وزیر اعظم(ویب ڈیسک) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ کابینہ اور پارلیمانی اجلاس میں یہ کہہ چکے ہیں کہ فوج اور عدلیہ پر بیان بازی نہ کی جائے۔انہوں نے کہا کہ اگر طلال چوہدری اور دانیال عزیز کے الفاظ سے کسی کے جذبات مجروح ہوئے ہیں تو انہیں عدلیہ سے معافی مانگ لینی چاہیے۔وزیراعظم نے کہا کہ ملکی فوج اور عدلیہ کے خلاف بیان بیان کی نہ آئین و قانون میں کوئی گنجائش نہیں اور نہ ہی اس کی ضرورت ہے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاگفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کرنے والوں کو منظر عام پر لائیں گے اور انہیں شرمندہ کریں گے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc