بہرام خان کو ایس ایچ او کے کے ایچ تعینات کردیا گیا۔

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بہرام خان کو ایس ایچ او کے کے ایچ تعینات کردیا گیا قبل ازیں وہ ایس ایچ او گوہر آباد فرائض منصبی سرانجام دے رہے تھے ۔بہرام خان دیامر پولیس کے بہادر آفیسروں میں شامل ہیں۔دیامر کے مختلف تھانہ جات میں بحثیت کامیاب ایس ایچ او کی حثیت سے اپنا لوہا منوایا ہے عوامی سیاسی سماجی حلقوں نے بہرام خان کو ایس ایچ او کے کے ایچ تعیناتی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی تمام تر صلاحیتیں جرائم پیشہ افراد کے قلع قمع پر صرف کرینگے ۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc