سکردو شہر اندھیرے میں ،حکمران اسلام آباد میں۔

سکردو(نامہ نگار) پاکستان پیپلزپارٹی سب ڈویڑن سکردو کے سینئر نائب صدر حاجی غلام عباس نے کہا سکردو شہر اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے اور صوبائی حکومت کے وزراء اسلام آباد میں عیاشیاں کررہا ہے واپڈا پاور ٹو کا ٹربائن ٹھیک نہیں کرسکتا ہے تو نیو خریدنا اس طرح ہفتوں سے سکردو کے عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا کیا ہوا ہے انہوں نے کہا صوبائی حکومت ہنگامی بنیادوں پر واپڈا پاور ہاوس ٹو کو ٹھیک کریں ورنہ استعفیٰ دیکر گھر چلے جائیں انہوں نے کہا پیپلز پارٹی جلد بجلی کی لوڈشیدنگ کے خلاف فوری احتجاجی تحریک چلا ینگے

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc