کھرمنگ اولڈینگ بوائز ھائی سکول کے طلبہ ونٹر کیمپ کے نام پر سکردو میں خوار۔

کھرمنگ (قاسم قاسمی)کھرمنگ اولڈینگ بوائز ھائی سکول کے طلبہ ونٹر کیمپ کے نام پر سکردو میں خوار ہو رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام ہائی سکولوں کو ہدایت جاری کیا تھا کہ ہائی کلاسوں کو سردیوں کے چھٹیوں میں کلاس بن کرنے کے بجائے پیپر کے تیاری اور سیلبس کو مکمل کرنے کے غرض سے سکول کھلا رکھنے کا ہدایت دیا تھا جو کہ کھرمنگ کے باقی ہائی سکولوں میں جاری ہیں مگر ہائی سکول اولڈینگ کے ڈی ڈی او نےحکمے کی جاری کردہ ہدایت کو ہوا میں اڑاتے ہوئے ابھی تک طلبہ کے لیے کلاسوں کا بندوبست نہیں کیا ہے جس سے طلبہ اور والدین سخت پریشاں ہیں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بچوں کے لیے کھرمنگ اولڈینگ میں ہی کلاسیں جلد از جلد شروع کیا جائے اور زمہ داروں کو کڑی سے کڑی سزا دیا جائے دوسری جانب یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ محکمہ تعلیم نے یکم جنوری سے یکم فروری تک اساتذہ کے لئے ورک شاپ کا انعقاد کرنے کو لازمی قرار دیا تھا اس کو بھی اولڈینگ ڈی ڈی او نے پروہ کیے بنا صرف 15 دن چلا کر چھٹی کیا ہے اس سے لگتا ہے کہ محکمہ تعلیم صرف آرڈر جاری کر سکتے ہے عملی طور پر کام کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc