شگر کے نواحی گاوں میں حادثہ، ٹریکٹر سے گر کر نوجوان جان بحق ۔

شگر(کرائم رپورٹر)شگر ٹریکٹر سے گر کر نوجوان جان بحق ۔پولیس نے کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا ۔تفصیلات کے مطابق شگر مموچنمو مامی گاوں میں مقامی کسان ٹریکٹر کے ذریعے دیسی کھاد لے جارہا تھا اس دوران ایک نوجوان محمد اسماعیل ولد حاجی عباس ٹرالی اور انجن کے درمیان بیٹھ کر جارہا تھا کہ پیر پھسل کر نیجے جاگرے اور شدید زخمی ہوگیا زخمی نوجوان اسماعیل کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال۔سکردو روانہ کردیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔ اور ڈی ایچ کیو اسپتال سکردو میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ نوجوان کی میت گھر پہنچا تو کہرام مچ گیا مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ادھر شگر پولیس نے ٹریکٹر ڈرائیور فدا علی ولد حسین کے خلاف مقدمہ درج کردیا ہے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc