گلگت میں چوروں کے خلاف مقامی پولیس کی کامیاب کاروائی۔

گلگت (ڈسٹرک رپورٹر) گلگت سٹی میں بڑھتی ہوئی جرائم پر مسلسل عوامی شکایت کے بعد پولیس نے چوروں کا گھیرا تنگ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی تھانہ سید مرتضٰی حسین شاہ کی نگرانی میں مختلف مقامات پر ہتھوڑا گروپ کے خلاف زبردست کریک ڈاون کرلیا ۔ کامیاب آپریشن میں پولیس نے چوری کے اہم سرغنوں کوگرفتار کرکے ملزمان سے نقدی اور چوری شدہ بجلی جنریٹر برآمد کرکے تفتیش شروع کردی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید انکشافات متوقع ہے ۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc