بڑے بڑے مگرمچھوں کو قانون کے کٹہرے میں لانا ہے۔ چیف جسٹس۔

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بڑے بڑے مگرمچھوں کو قانون کے کٹہرے میں لانا ہے خدا کے واسطے انصاف کی فراہمی کیلئے جو کرسکتے ہیں کر گزریں، اگر عدلیہ نے کارکردگی نہ دکھائی تو ریاست لڑکھڑا جائے گی آئین کے تحت پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے  بھول جائیں کہ یہاں کوئی سازش ہورہی ہے آئین کی حفاظت ہماری ذمہ اری ہے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc