قائمقام ڈی سی کھرمنگ ہیڈکوارٹر کے حوالے سے جلد فیصلہ کریں.امتیاز اصغر

کھرمنگ(ذیڈ اے کھرمنگی) اے ایس او اولڈینگ کھرمنگ کے مرکزی صدر امتیاز اصغر نے کہا ہیے کہ موجودہ قائمقام  ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر صاحب ایک نیک اور قابل انسان ہیے.ان کی کھرمنگ تعیناتی کے دوران عوامی پذیرآئی ان کے قابل اور مخلص ہونے کا ثبوت ہیے.انہوں نے ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جلد از جلد کھرمنگ ہیڈ کوارٹر کے معمولے کو حل کیا جائے اور گہوری کھرمنگ جو کھرمنگ کے عوام کا متفقہ اور تمام علاقوں کے لئیے موزوں جگہ ہیے جلد بنایا جائے.انہوں نے ڈپٹی کمشنر  کھرمنگ عامر خان کے جلد صحت یابی کے لئیے عوام سے دعا کی اپیل کی.

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc