افغانستان کا پاکستان کے خلاف ناقابل یقین ہرزہ سرائی۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان پر ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ وہ طالبان کے خلاف اقدام کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ طالبان اسلام آباد کو چاہیے کہ وہ عسکریت پسندوں کی سرکوبی کرے۔ ملکی ٹیلی وژن پر نشر کی گئی تقریر میں انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کہ کابل کے لیے ایک نیا سکیورٹی پلان ترتیب دیا جائے گا۔ غنی نے اپنی تقریر میں پاکستان کو ’طالبان سینٹر‘ بھی قرار دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ طالبان کے خلاف پاکستانی اقدامات کے منتظر ہیں۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc