گلگت بلتستان کی صحافت کا بہت بڑا نام انتقال کر گئے۔ ہر طرف سوگ کا سماں۔

اسلام آباد ( نامہ نگار) مقامی اخبار کے روح رواں گلگت بلتستان کے سینئر صحافی سید مہدی شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اُن کی نماز جنازہ آج  1 بجے امام بارگا بلتستانیہ انگت پورہ اصغر مال چوک راولپنڈی میں ادا کی جائےگی۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc