میر ہزار خان بجارانی اور اُنکے اہلیہ کی قتل کے حوالے سے اہم انکشاف۔

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی میزہزار جان بجرانی اور اُنکی اہلیہ قتل کیس کے حوالے سے سندھ پولیس نے ابتدائی تحقیقات اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ صوبائی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ میر ہزار خان بجارانی نے پہلے اپنی اہلیہ کو قتل کیا اور پھر خودکشی کی۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc