بلدیہ گلگت کا غیر معیاری کاسمیٹکس کی خریدوفروخت کے خلاف بڑی کاروائی۔

گلگت(ڈسٹرک رپورٹر) سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں غیر معیاری غذائی اشیاء کی فروخت کے حوالے سے مسلسل خبروں کے بعد کچھ اضلاع کے انتظامیہ نے آنکھیں کھولنا شروع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلدیہ فورس کا غیر میعاری و زائید المیعاد کاسٹیمٹکس کی خرید فروخت کے خلاف سخت کریک ڈاون کرکے جوٹیال کے ایک ہول سیل شاپ سے لاکھوں مالیت کی کاسٹیمٹکس سامان ضبط کردی۔ اس موقع پر ایگزیکٹو مجسٹریٹ اصغر خان نے دوکان سیل کرنے کے ساتھ ساتھ بیس ہزار روپیہ جرمانے کی سزا بھی سُنادی۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc