عدم اعتماد کی ہواوں کے ساتھ دہشتگردی کے خطرات نے گلگت کا رخ کرلیا، اہم مقامات حساس قرار۔

گلگت(ڈسٹرک رپورٹر) کمشنر گلگت نے گلگت کے کئی اہم عبادت گاہوں سمیت سرکاری عمارتوں کو دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر حساس قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر آفس گلگت کی طرف سے جاری نوٹفکیشن میں جامع مسجد امامیہ اور جامع مسجد اہلسنت کو دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر بہت ذیادہ حساس قرار دیا ہے، اسکے علاوہ موتی مسجد، احمدی عبادت گاہ، گلگت کے دونوں جماعت خانہ اسماعلیہ، جوٹیال چرچ، وزیر اعلی سکرٹیرٹ اور سپریم اپلیٹ کورٹ سمیت دیگر اہم کاروباری مقامات فہرست میں شامل ہیں۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc