مقپون پل پر بجلی گھر کی تعمیر عوام دشمنی اور اس بجلی گھر کی تعمیر ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت ہورہا ہے۔

 سکردو(نامہ نگار) سکردو آل پاکستان مسلم لیگ گلگت بلتستان کے چیف آرگنائزر حاجی منظور یولتر نے کہا کہ مقپون پل پر بجلی گھر کی تعمیر عوام دشمنی ہے اس بجلی گھر کی تعمیر ایک منظم منصوبہ بندی ہے ،، عوام کو سب سے پہلے ایریگیشن کیلے پانی چاہئے ،، دوسرے نمبر پر بجلی ہیں ،، حاجی منظور یولتر کا مذید کہنا تھا ،، مقپون پل پر بننے والے بجلی گھر کو پرانے فیز ٹو کی جہگہ پر شفٹ کیا جاے اور وہاں بجلی گھر کی تعمیر سے سکردو میں بجلی کے مساہل کے بہترین مواقع فراہم ہئونے کیساتھ ساتھ لفٹ اور رائیڈ کینال واٹر چینل میں آورفلو کے پانی سے مقامی ابادی میں ایرگیشن کے بہترین مواقع عوام کو میسر ہونگے ،، ورنہ پورا ڈیم کا پانی مقصد طریقے سے دریاے سندھ کی نظر ہو کر عوام کے حصے میں صرف چینل رہئے گی ، چیف آرگنائزر حاجی منظور یولتر کا مذید کہنا تھا ،، کہ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے سربراہان کو آگاہ کرنے کیلے جلد عوامی وفد کے ہمراہ ملاقات میں آگاہی اور اس کے سدباب کے حوالے سے بات چیت کروں گا اگر ممکنات میں ان کے نہ ہئوا تو عدالت عالیہ کا روخ کرنے پر مجبور ہئوگا ،، لہذآ عوام کے مفاد کو اولین ترجیح ہماری پہلی اور آخری زمہ داری۔ ،

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc