دیامر بھاشا ڈیم کے حوالے سے وفاقی وزیر احسن اقبال نے تاریخی اعلان کردیا۔

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سینٹ کو بتایا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں کو کوئی خصوصی مراعات نہیں دی جا رہی، اقتصادی زونز میں صنعتوں کے قیام سے ملک میں اقتصادی ترقی کی رفتار تیز ہوگی، فائبر آپٹک سے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے علاقوں کا دنیا سے رابطہ قائم ہوجائے گا دیامر  بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد اسی سال رکھ دیا جائیگا۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc