ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال سکردو میں سرجیکل ڈاکٹروں کی بھرمار،مگر مریض ذلیل خوار۔

سکردو(نامہ نگار) سکردو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سرجیکل ڈاکٹروں کی بھرمار ہونے کے باوجود ڈسٹرکٹ ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے مریض خوار ہونے لگا سرجیکل کے شعبے میں کئی سرجیکل ڈاکٹرز ہونے کے باوجود مریضوں کا علاج سکردو ہسپتال میں نہیں ہورہا صرف آو پی ڈی کیلئے صرف ایک سرجیکل ڈاکٹر ہوتے ہیں جبکہ بلتستان بھرکے مریضوں کیلئے صرف او پی ڈی میں ایک ڈاکٹر ہوتے ہیں اور ایک سرجیکل ڈاکٹر آپریشن تھیٹر میں ڈیوٹی پر ہوتا باقی سرجیکل ڈاکٹروں کو ریسٹ کا بہانہ بناکر گھر پر بھیج دیا جاتا ہے اور ہسپتال میں مریض دن بھر خوار ہوکر شام کو سرجیکل ڈاکٹروں کی کلینک کا چکر لگا کر پورا جمع پونجی خرچ کیا جاتا ہے سکردو کے باشعور طبقوں نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور چیف سیکرٹری سے مطالبہ کیا ہے کہ سکردو ڈسٹرکٹ ہسپتال کا نظام کو بہتر کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کیا جائے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc