چلاس میں جدید ترین مشینری کے ذریعے روڈ میٹلنگ کا کام جاری۔

چلاس(شہاب الدین غوری) چلاس شہر کا میگا ترین منصوبہ باب چلاس سے بازار تک کی شاہراہ کو جدید ترین پیور اور فیکس مشین کے زریعے میٹلنگ کیا جا رہا ہے.اس موقع پر ایگزیکٹو انجینئر ہدایت خان اور انجینئر منصور شاہراہ کی کوالٹی اور کواننٹی چیک کر رہے ہیں۔ عوامی حلقوں نے روڈ میٹلنگ کے اس اہم پروجیکٹ کو میٹلنگ معیار کے عین مطابق کام کو یقینی بنانے پر دیامر انتظامیہ ، محکمہ تعمیرات عامہ کے ذمہ داران اور متعلقہ ٹھیکیدار کا شکریہ ادا کیا ہے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc