ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک کا واپڈا ہرپن داس ماڈل ویلج روڈ سرکاری عمارتوں کا دورہ۔

چلاس( راجہ دانش) ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک نے واپڈا ہرپن داس ماڈل ویلج روڈ سرکاری عمارتوں کا دورہ کیا واپڈا کی تعمیر شدہ عمارتوں کی تعارف کی گلگت بلتستان میں جسطرح واپڈا نے دیامر میں بلڈنگ روڈ ہرپن داس ماڈل ویلج میں سرکاری عمارتیں بنائی ہے اسطرح جی میں کہی بھی نہیں ہے ہرپن داس ماڈل ویلج کے اندر زندگی کی تمام بنیادی سہولتیں فراہم کی گئی ہے سکول ہسپتال پوسٹ آفس جرگہ حل مسجدوں کے ساتھ ہر ممکن سہولت موجود ہیں اس موقع پر چیف انجینئر سلطان ندیم نے تفصیلی بریفنگ دی ماڈل کالونی میں بازار ہوٹل روڈ تمام سرکاری عمارتوں کا وزٹ بھی کیا

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc