ہوٹل اسوسی ایشن کی گلگت بلتستان میں وفاقی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل

اسلام آباد(زاہد حلیم)ہوٹل اسوسی ایشن نے گلگت بلتستان میں وفاقی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرار کے اعتراضات ختم کر کے اپیل منظور کر لی جبکہ درخواست سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم دیا۔
گلگت بلتستان ہوٹل اسوسی ایشن کی جانب سے رائے ایڈوکیٹ نواز کھرل نے دی۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں وفاقی ٹیکس غیر قانونی ہے، وفاقی ٹیکس سے بیس لاکھ شہریوں کے خطوط متاثر ہو رہے ہیں،
سپریمُ کورٹ ایس ار او 726 کو ختم کر کے ٹیکس کا نفاذ واپس لے لیں،آئین کے آرٹیکل کے تحت ٹیکسوں کا نفاذ پارلنمنٹ کے دائرہ اختیار میں ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc