وزیر داخلہ احسن اقبال کا بھارت کو سخت پیغام۔

لاہور(ویب ڈیسک) شکر گڑھ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بھارت کو اپنا طرزعمل بدلنا ہوگا کیوں کہ خطے کا مستقبل جنگ سے نہیں بلکہ امن سے وابستہ ہے، خطے کی بدامنی پاکستان ہی نہیں بھارت کے لیے بھی خطرہ بن سکتی ہے جب کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت کو مذاکرات شروع کرنا ہوں گے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc