پولیس مقابلوں کے حوالے سے بلاول نے حکومت سے اہم مطالبہ کردیا۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی رکنیت سازی مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زراری نے کہا ہے کہ پورے ملک میں پولیس مقابلوں پر پابندی لگادینی چاہیے، سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو بھی شفات تحقیقات کا حق حاصل ہے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc