محکمہ سول سپلائی کی نا اہلی کے سبب گلگت شہر میں گزشتہ دو ہفتوں سے آٹے کا شدید بحران۔

گلگت ( نامہ نگار) گلگت شہر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا.شہر میں آٹا نایاب ہو گیا، سیکرٹری فوڈ کا کہنا ہے کہ اگلے دو دنوں میں یہ مسلہ حل ہوجائے گا۔ لیکن حقیقت میں ایسا ممکن نظر نہیں آتا کیونکہ محکمہ سول سپلائی کے نا اہلی کے باعث بحران گزشتہ دو ہفتوں سے روالپنڈی سے گلگت سپلائی مکمل طور پر بند ہیں، خدشہ کیا جارہا ہے کہ کہیں ماضی کی طرح گندم اسمگلنگ کے سبب یہ بحران پیدا نہ ہوا ہو۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc