ایپلیٹ کورٹ چھٹیوں کے دوران خصوصی جج تعینات کریں تاکہ اہم نوعیت کے کیسز پر بروقت فیصلے ممکن ہو۔

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) عوام نے چیئرمین ایپلٹ کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایپلیٹ کورٹ چھٹیوں کے دوران خصوصی جج تعینات کریں تاکہ اہم ترین نوعیت کے کیسزز کے بروقت فیصلے ممکن ہو سکیں ایپلیٹ کورٹ جج کی تعیناتی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو سخت مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے عوامی حلقوں نے حکومت اور چیئرمین چیف کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایپلیٹ کورٹ میں جج کی تعیناتی عمل میں لائیں تاکہ عوام کے مسائل فوری حل ہو سکیں ۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc