بلاول نے وہ کچھ کہہ دیا جسے سُن کر واقعی میں حفیظ الرحمن ڈر جائے۔

اسلام آباد ( ٹی این این ) زرداری ہاوس اسلام میں پی پی گلگت بلتستان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے اس بات پر زور دیا کہ جس دن پورے ملک میں انتخابات ہواسی دن گلگت بلتستان اور آذاد کشمیر میں بھی انتخابات ہونا چاہئے اس عمل سے قومی یکجہتی کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ سی پیک میں گلگت بلتستان کو شامل نہ کرنا بہت بڑی ناانصافی ہے اورانکی پارٹی اس ناانصافی پر خاموش نہیں رہے گی ۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc