لیکچرر بلتی،اردو ادبی و لسانی روابط کا تحقیقی مطالعہ کے عنوان پر مقالہ مکمل کرکے پی ایچ ڈی ڈاکٹر بن گئے۔

شگر(عابدشگری)انٹر کالج شگر کے لیکچرر مظاہر علی شگری نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے ڈاکٹر بن گئے۔ انہوں نے جامعہ کراچی کی جانب سے بلتی اور اردو میں جامعہ کراچی سے بلتی اور اردو کے ادبی و لسانی روابط کا تحقیقی مطالعہ کے عنوان پر مقالہ مکمل کرنے کے بعد پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہونے کا اعزاز کر لیا ہے ان کا تعلق علاقہ شگر کے گاوں ہورچس سے ہیں۔مظاہر علی شگری انٹر کالج شگر میں بطور اردو کے لیکچررتعینات ہے۔انہوں2010میںیونیورسٹی آف کراچی میں ایم فل لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی میں داخلہ لیا تھا جو کہ2012میں پی ایچ ڈی میں تبدیل کردیا جبکہ 2017میں مقالہ مکمل کرکے جامعہ کراچی میں جمع کرایا گیا تھا جس پر انہیں گذشتہ دنوں ڈاکٹریٹ کی ڈگری جاری کردیا گیا۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc