کواپریٹو بنک شگر کے منیجر محمدعباس ایک بااصول اور فرض شناس آفیسر ہے۔

شگر(پ ر)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء خوش دل خان نے کہا ہے کہ کواپریٹو بنک شگر کے منیجر محمدعباس ایک بااصول اور فرض شناس آفیسر ہے۔ان کی شگر تعیناتی سے لوگوں کو کافی مدد مل رہی ہے۔ان کی شگر آنے کے بعد لوگوں کا انشورنش کرواکر لوٹنا اور غلط لوگوں کو قرض نہ دینے کی وجہ سے بعض افراد کو ہضم نہیں ہورہا ہے۔جس کیو جہ سے ان کیخلاف اخبارات میں خبریں دے رہے ہیں۔ان کی بطور منیجر قراقرم کواپریٹو بنک شگر کی حیثیت سے اچھے کاموں کو سراہتے ہیں۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc